aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dustbin"
ایک شعلہ پھر اک دھویں کی لکیراور کیا خاکدان سے نکلا
اس خاکدان دہر میں گھٹتا اگر ہے دممقدور ہو تو آگ لگا دے ہوا نہ مانگ
خاکدان دہر میں تسکین کا جویا نہ ہوآہ جب تک دل دھڑکتا ہے کہاں آرام ہے
پکارتے تھے مجھے آسماں مگر میں نےقیام کرنے کو یہ خاک داں پسند کیا
میں چند لمحے اگر زیست سے ہٹا دوں تویہ میری زندگی بس خاکدان نکلے گی
خاک سے پیدا ہوا یہ خاک میں مل جائے گاخاکدان دہر میں انسان کیا ہے کچھ نہیں
اٹھا کے لے گیا داروغۂ فنا شایدکھلا ہوا ہے در خاکداں کہاں گیا میں
کمالؔ ڈال دو تم کوڑے دان میں ان کوچراغ جلتے نہیں ہیں اگر اندھیرے میں
سکندر اور دارا کیا کروڑوں اور بھی ان سےپڑے ہیں گور کے تختہ سے زیر خاکداں لپٹے
شاخ شجر پہ شعلۂ خورشید بجھ تو لےکچھ دیر تیرگی پہ در خاکداں نہ کھول
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books