aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "empire"
نکل کے صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو الٹ دیا تھاسنا ہے یہ قدسیوں سے میں نے وہ شیر پھر ہوشیار ہوگا
میں غزل کی شبنمی آنکھ سے یہ دکھوں کے پھول چنا کروںمری سلطنت مرا فن رہے مجھے تاج و تخت خدا نہ دے
نہیں فقر و سلطنت میں کوئی امتیاز ایسایہ سپہ کی تیغ بازی وہ نگہ کی تیغ بازی
قائم ہے مجھ میں میرے تخیل کی سلطنتبے تاج بادشا ہوں میں اپنے وجود میں
ہمیں جو خود میں سمٹنے کا فن نہیں آتاتو آج ایسی تری سلطنت نہیں ہوتی
دی بادشہی حق نے تجھے حسن نگر کییو کشور ایراں میں سلیماں سوں کہوں گا
مجھے دیں نہ غیظ میں دھمکیاں گریں لاکھ بار یہ بجلیاںمری سلطنت یہ ہی آشیاں مری ملکیت یہ ہی چار پر
آپ کیا مجھ کو نوازیں گے جناب عالیسلطنت تک مرے انعام میں بک جاتی ہے
سلطنت دست بدست آئی ہےجام مے خاتم جمشید نہیں
یا شب کی سلطنت میں دن کا سفیر آیاغربت میں آ کے چمکا گمنام تھا وطن میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books