aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "europe"
دبا رکھا ہے اس کو زخمہ_ور کی تیز_دستی نےبہت نیچے سروں میں ہے ابھی یورپ کا واویلا
یہ مدرسہ یہ جواں یہ سرور و رعنائیانہیں کے دم سے ہے مے_خانۂ_فرنگ آباد
سمجھ رہے ہیں وہ یورپ کو ہم_جوار اپناستارے جن کے نشیمن سے ہیں زیادہ قریب
یورپ جس وحشت سے اب بھی سہما سہما رہتا ہےخطرہ ہے وہ وحشت میرے ملک میں آگ لگائے_گی
یورپ سنوارنے کے عزائم تھے شیخ کےپہنچے وہاں تو اپنے گھرانے بدل گئے
مشرق ہو یا کہ مغرب ہو ایشیا کہ یورپہر خطۂ_زمیں پر پہنچی صدائے_اردو
علم_یورپ کا ہوا میداں وسیعرزق میں ہندی کے تنگی ہو گئی
خوش_اداؤں کے سخن ایک ہی سارے حقیؔان کو یورپ میں بھی دلی کی زباں آتی ہے
رہی رات ایشیا غفلت میں سوتینظر یورپ کی کام اپنا کیا کی
ہمارا ہند بھی یورپ سے لے جائے_گا بازیتلک جیسے محبان_وطن ہوں انڈین پہلے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books