aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "farhaad"
خرید سکتے ہیں دنیا میں عشرت پرویزخدا کی دین ہے سرمایۂ غم فرہاد
میرے سنگ مزار پر فرہادرکھ کے تیشہ کہے ہے یا استاد
ہم پہ فرہاد کا کچھ قرض نکلتا ہے سو ہمتم کہو بھی تو یہ تیشہ نہیں رکھنے والے
ہر سمت فلک بوس پہاڑوں کی قطاریںخسروؔ ہے نہ شیریںؔ ہے نہ تیشہ ہے نہ فرہاد
ہم بھی شیریں کے رہے ہیں طالبہم بھی فرہاد سی کاوش کرتے
فرہاد کی مسند پہ اگر بیٹھنا چاہےپھر سوچ کی بنیاد اٹھا کوہ گراں سے
بات کر فرہاد سے بھی انتہائے عشق پرمشورہ مجھ سے بھی کر کچھ تجربہ میرا بھی ہے
ہے جو فرہاد دعوتیٔ کوہقیس بھی میہمان صحرا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books