aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fry"
حیات تو بھی تو دھوکے سے کم نہیں لیکنفریب تیرے لئے سب سے کھا رہا ہوں ابھی
اب کیا فریب دیجیے اور کس کو دیجیےاب کیا فریب کھائیے اور کس سے کھائیے
فریضہ ہے سو ہم نبھایا کریں_گےچراغوں کو مجلس میں لایا کریں_گے
ذرا سی بات کہ ہم نے فریب کھایا تھافسانہ بن گیا یہ حاشیہ چڑھانے سے
ہم مکرر فریب کیا کھائیںلطف رہنے دو مہرباں اپنا
فکر کر اگلے پڑاؤ کیبیٹھ فقیر کے ڈیرے میں
ہم وہ کہ سدا فریب کھائےخوش ہوتے رہے فریب کھا کے
فریب_دشمناں ہم کھائیں_گے کیافریب_دوستاں کھایا بہت ہے
پھوس کا گھر تھا جس نے وقف کیااس نے تحفے میں آندھیاں دی ہیں
کس لیے کھائے فریبوں پر فریبساتھ دیتی ہیں کہیں پرچھائیاں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books