aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gokul"
کبھی گوکل کبھی رادھا کبھی موہن بن کےمیں خیالوں میں بھٹکتی رہی جوگن بن کے
عشق کا پہیا گھومے گا لیکن اس بار کہانی میںرادھا گوکل سے اور موہن برسانے سے نکلے گا
ان لچکتی ہوئی زلفوں میں ہے گوکل کا سماںیہ مہکتا ہوا ساون بھی غزل جیسا ہے
شیام گوکل نہ جانا کہ رادھا کا جی اب نہ بنسی کی تانوں پہ لہرائے گاکس کو فرصت غم زندگی سے یہاں کون بے وقت کے راگ سن پائے گا
گوپیاں ہی کسی گوکل میں نہیںبنسیوں میں تو صدا باقی ہے
کتنے مٹکے خالی رہ گئے کتنی آنکھیں بھر آئیںجب سے تنہا چھوڑ گئے ہیں اپنے گوکل کو موہن
گوپیاں ہی کسی گوکل میں نہیںبنسیوں میں تو نوا باقی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books