aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "governor"
حقیقی شاعری داد سخن سے بھی ہوئی محرومبلا سر پیر والی شاعری پیسہ بناتی ہے
صہباؔ اس کوچے میں نہ جانا شاید پتھر بن جاؤدیکھو اس ساحر کی گلیاں جادو کرنے والی ہیں
حضرت شیخ نے پابند کیا ہے ورنہایک ہی چیز مجھے لگتی ہے پینے والی
ان کو آتی ہے سحرؔ صرف گریبان دریانگلیاں کب ہیں مری چاک کو سینے والی
خط ہوں میں آخری کسی آنس معینؔ کاتو یاد رہنے والی غزل ہے فرازؔ کی
مومن بنے تو قوم کا رہبر بنا دیاان پڑھ گنوار کو بھی گورنر بنا دیا
کلکتہ میں الفت کی گورنر ہے سدا عشقآمادہ ہو تو رستم دستان سمجھ کر
دس بارہ چھیدوں سے پانی فوارے سا پڑتا تھاگھر میں ٹوٹی تلی والی ایک پرانی سی چھتری
باندھ رکھی ہے فقط والیٔ طیبہ سے امیدمیری بخشش اسی دربار سے وابستہ ہے
خدا کے لئے پھیر دو مجھ کو صاحبجو سرکار میں کچھ نہ ہو کام دل کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books