aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hook"
وہ نہیں ملی ہم کو ہک بٹن سرکتی جینزپ کے دانت کھلتے ہی آنکھ سے گری چولی
ساحل پہ جو کھڑا تھا تماشا بنا ہواوہ گہرے پانیوں کا شناور لگا مجھے
مجھے کام ان کے جمال سے نہ تو ٹپّے سے نہ خیال سےنہ تو وجد سے نہ تو حال سے نہ تو ناچ سے نہ تو راگ سے
دل ہے یوں زخم دار ڈاس فلکجیسے ہوتا ہے مچھلی کا کھنڈا
اچھل رہی تھیں بہت مچھلیاں سی آنکھوں میںجو ڈالا جال تو کھنچتی ہوئی ندی آئی
اتارا ٹانگ دیا رین کوٹ کھونٹی پرپھر اس سے رستی رہی بوند بوند ساری رات
میں وہ بوسیدہ سا پیراہن ہوں جو پہنا گیا تھا ایک بارمجھ کو محرومی کی کھونٹی پر لٹکتے دیکھتا رہتا ہے وہ
ہر ایک سینۂ حساس میں دھڑکتا ہوںبہت دنوں سے صلیب غزل پہ لٹکا ہوں
مجھ کو یک طرفہ تعلق نہ ڈبو دے شازیؔمیرے ماہی سے مری جان چھڑا دے کوئی
بلند میخ سے خوابوں کی رسیاں باندھودیا ہے رات نے موقع کمند رکھنے کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books