aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hub"
جب سے دربار ہو گئے ہیں چوکچوک دربار کر دئے گئے ہیں
کرتے کا گریبان گریبان سحر ہےگورا شکم ان کا ہے سحر نجم سحر ناف
ناف دریا میں پگھلتا ہوا چاندپیاسی کشتی کے کنارے روشن
وصف جو آپ سے جڑا ہوگاہو_بہو حکم_کبریا ہوگا
زخمی پروں میں ڈال کر اس کے نگر کی خاکہیکل سمندروں سے اٹھا لی سفر کی خاک
وہ کوئی ہو کہیں بھی ہو لیکنہو_بہو آپ ہی سے ملتا ہے
سوچ کر اے حبیبؔ آگے بڑھنامنزل_عشق بے_حد کڑی ہے
گھر کے اندر حبس ہے کتناباہر کتنی تیز ہوا ہے
کبھی ڈوبی ہے اور کبھی ابھریعاشقی بھی حباب جیسی ہے
حبابؔ اس دور_پر_آشوب میں قدر_ہنر کیا ہوسمو کر گرچہ رکھ دیں شعر میں گہرائیاں ہم نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books