aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "humorous"
سبھی سے ہم ادب سے اور ہنس کے بات کرتے ہیںہمیں اس سے زیادہ بس اداکاری نہیں آتی
کون سنتا ہے بھکاری کی صدائیں اس لیےکچھ ظریفانہ لطیفے یاد کر لیتے ہیں ہم
زندگانی کا یہ پہلو کچھ ظریفانہ بھی ہےیعنی اس کی ہر حقیقت ایک افسانہ بھی ہے
ہم سے تھا عبارت خندۂ گل ہر بات پہ آ جاتی تھی ہنسیاب عظمت گریہ ہم سے ہے رونے کو بہانہ کافی ہے
ایسے ہی ہنس کر دل رکھ لوویسے تو ارمان بہت ہیں
جن میں ہو زہریلا_پنایسی باتیں ہنس کر ٹال
بہت مسرور ہیں وہ چھین کر دل کا سکوں عنواںؔہجوم_غم میں بھی مجھ کو ہنسی آئی تو کیا ہوگا
تم اس حالت کو کیا جانو نہ جانو ہی تو اچھا ہےہنسی جب آ کے ہونٹوں پر فغاں معلوم ہوتی ہے
جب کسی عاشق نے کچھ حال_پریشانی کہاہنس دئے منہ پھیر کر زلف_پریشاں کی طرف
کچھ ہنسی_کھیل چاہ ہوتی ہےسخت مشکل نباہ ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books