aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "imroz"
میں ہوں وہ لمحہ جو مٹھی میں سما سکتا نہیںپل میں ہوں امروز و ماضی پل میں آئندہ ہوں میں
مٹ گئیں امروز و فردا کی ہزاروں الجھنیںجو سکوں طوفاں میں پایا ہے وہ کب ساحل میں تھا
نکال دل سے گئے موسموں کی یاد اجملؔتری تلاش میں امروز بھی ہے فردا بھی
بھٹک رہا ہے دل امروز کے اندھیروں میںنشان منزل فردا بہت ہی مبہم ہے
امروز کی کشتی کو ڈبونے کے لیے ہوںکل اور کسی رنگ میں ہونے کے لیے ہوں
عمر بتاتا ہے امروز میں اور مکیںدروازے پر دستک فردا مانگتا ہے
کوئی نہیں جو ہلکا کر دے بار سفر مجھ تنہا کادوش پہ ہے امروز کا بوجھ اور سر پر قرض ہے فردا کا
کیا ہے فتح کوئی لمحۂ وفا جب سےمری گرفت میں امروز بھی ہے فردا بھی
گونج اٹھی ہے زمیں تا آسماں امروز و شباس صدائے ہو میں اک حرف فغاں میرا بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books