aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jag"
جگ بیت چکے مگر ابھی تکخود اپنی تلاش میں لگا ہوں
یہ کس ڈگر پہ اپنا مقدر ہے آج_کلاپنے ہی حق میں اپنا ستم_گر ہے آج_کل
لڑ رہا ہوں میں اکیلا کارزار_ہستی میںکر فراہم تو بھی ظالم اپنے ہونے کا جواز
سب چلتے ہیں ڈگر ڈگرایک ڈگر انجانی ہے
بہ_آہ_و_زاری فغان نالہ سے اپنے یارو میں روز کہتاکبھی ستم_گر کے جا کے دل میں ارے نبھاگے اثر کیا کر
جھپٹتا ہے کھلے جنگل میں صاعقہ بن کرشکار بھی کہیں اونچا مچان رکھتا ہے
جوگی سے اور جگ کی باتیںجوگی کا اپمان ہے سائیں
صرف جگنو سا چمکنا ہے شہابؔکب مجھے کار_خضر کرنا ہے
جس سے چھپنا چاہتا ہوں میں عدمؔوہ ستم_گر جا_بہ_جا موجود ہے
جاتے لمحے دہائی دیتے ہیںنئے اطوار کے طریق پہ جاگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books