aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jan"
اے جنوری تو کسی سے یہ بات مت کہناکوئی ملا تھا دسمبر کی سرد راتوں میں
جان ہلکان ہوئی جاتی ہےبار سا بار ہے کیا ہونا ہے
بھلے ہی ہم نے دسمبر گزار ڈالا ہےابھی تو سامنے آئے_گا جنوری کا محاذ
یہ جنوری کا مہینہ بھی کٹ گیا حیرتؔخدا کے فضل سے کل ایک فروری ہوگی
جنوری میں کبھی دسمبر میںذکر تیرا تمام سال رہا
یہ برف_زار_محبت یہ جنوری کا سکوتہزار عشق جڑے ہیں اسی مہینے سے
میری فکریں ہری_بھری کرنااس دسمبر کو جنوری کرنا
ہمارے عشق کا آیا دسمبرتمہارا روپ اب بھی جنوری ہے
یکم جنوری ہے نیا سال ہےدسمبر میں پوچھوں_گا کیا حال ہے
جان صدقے کروں کیا مال ہے جانکاٹ دوں سر کو جو فرمائیے آپ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books