aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jo"
فرش رہ ہیں جو دل افگار ترے کوچے میںخاک ہو رونق گلزار ترے کوچے میں
گلہ نہیں ہے جو اس نے مجھے نہ پہچانالہو لہان مری زندگی کا چہرہ تھا
ہے سادگی تو ازل سے ہی میری فطرت میںوہ کون ہے جو مری سادگی بھی چھینے گا
یہ سڑکوں پر جو دیوانہ دوانہ وار پھرتا ہےکوئی پاگل سمجھتا ہے کوئی کامل سمجھتا ہے
یہ توڑ پھوڑ ضرورت ہے کوئی شوق نہیںنئے سرے سے جو تعمیر چاہتے ہیں ہم
نہ ہو جس کو پسند اپنی صفائی میں بھی کچھ کہناوہ نیچی کر کے آنکھیں عمر بھر چپ چاپ رہتا ہے
عشق میں جان نہ دینے کا ہے افسوس مگرکام کچھ ہیں جو شہادت سے بڑے ہیں میرے
یہ جو ہنگامہ بپا رہتا ہے دن رات کملؔمیرے دل میں کوئی رہنے لگا ہے وحشی کیا
ہو کوئی ہم سفر ایسا جو دل کو ہم نفس گزرےاسی حسرت پہ ہر لمحہ مجھے قربان لگتا ہے
جو زباں حلق تک نہ آتی تھیاس کو اک بات دے کے آ گیا میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books