aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kamar"
قمرؔ میں ہوں مختار تنظیم شب کاہیں میرے ہی بس میں اندھیرے اجالے
بدن ان کو کبھی باہر نکلنے ہی نہیں دیتاقمر عباسؔ تو باقاعدہ تیار ہوتے ہیں
قمرؔ اللہ ساتھ ایمان کے منزل پہ پہنچا دےحرم کی راہ میں سنتے ہیں بت خانے بہت سے ہیں
اے قمرؔ شام کا وعدہ ہے وہ آتے ہوں گےشام کہلاتی ہے تاروں کے نکل آنے تک
سب کو دنیا سے جانا ہے اک دن قمرؔرہ گیا آج کوئی تو کل جائے گا
کہانی درد دل کی سن کے پوچھاقمرؔ سچ کہہ یہ کس کا ہے فسانہ
یہ بہت اچھا ہوا آئیں گے وہ پچھلے پہرچاندنی بھی ختم جب تک اے قمرؔ ہو جائے گی
جب سے گئے ہیں دیکھ کے تارے وہ اے قمرؔصورت بدل گئی ہے شب ماہتاب کی
یہی ہے گر خوشی تو رات بھر گنتے رہو تارےقمرؔ اس چاندنی میں ان کا اب آنا تو کیا ہوگا
کیوں شمع انتظار بجھاتے ہو اے قمرؔنالے ہیں یہ کسی کے سحر کی اذاں نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books