aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "karachi"
عدو ہواؤ کراچی کے لوگ ہارے نہیںجو گھر گراؤ وہ بار_دگر بناتے ہیں
ہم سے جس کے طور ہوں بابا دیکھو_گے دو ایک ہی اورکہنے کو تو شہر_کراچی بستی دل_زدگاں کی ہے
خدا یہاں بھی تعصب وہاں بھی ہے کہ نہیںکراچی والوں سے ہندوستان پوچھتا ہے
کراچی کا کچن ہو یا وہ دکن کی رسوئی ہونمک کا فرق ہے بیگن بگھارے ایک جیسے ہیں
برائے_عقد_خوانی قاضیوں میں فرق ہے لیکنکراچی اور دلی کے چھوارے ایک جیسے ہیں
آج خاموش ہیں ہنگامہ اٹھانے والےہم نہیں ہیں تو کراچی ہوا تنہا کیسا
کراچی میں مہاجر اور انگلستان میں کالےتری تقدیر میں جامیؔ لکھی ہے خانہ_بربادی
کراچی میں بھی معتبر ہو رہا ہےسخن میں جو انداز لاہور کا ہے
بیگم پی_آئی_اے سے کراچی چلی گئیںاب ہم بھی جانے والے ہیں سامان تو گیا
رہنا پڑا ہے دور کراچی سے ورنہ ہماس شہر_بے_مثال کے عاشق سدا کے ہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books