aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lad"
دل یہ کرتا ہے کہ اس عمر کی پگڈنڈی پرالٹے پیروں سے چلوں پھر وہی لڑکا ہو جاؤں
مجھے تو یاد ہیں اب تک تمہاری سرمگیں آنکھیںتمہیں بھی کیا وہ اک لڑکا سلونا یاد آتا ہے
دوست جس کو ڈھونڈتے پھرتے ہیں ابمیرے اندر کا وہ لڑکا مر گیا
کہے تھی یہ طفلی میں دیکھ اس کو دایہیہ لڑکا طرح دار پیدا ہوا ہے
جو پینٹنگ میں حسین لڑکی تھی یعنی تو تھیجو سر جھکائے اداس لڑکا تھا یعنی میں تھا
وہ ایک لڑکی جو مر رہی ہے حیا کے مارےوہ ایک لڑکا جو دیکھنے پر تلا ہوا ہے
ہر لڑکی جو لیلی ہوتیہر لڑکا دیوانہ ہوتا
سچ مچ اپنے رانجھے کو ہی گھائل کر کے چھوڑ دیااچھا خاصا لڑکا تو نے پاگل کر کے چھوڑ دیا
دھوم مچی ہے چھوٹ رہے ہیں شہر میں رنگوں کے فوارےبیچ میں اک قصباتی لڑکا سہما سہما تنہا تنہا
دوستا میں بھی کبھی مست ہوا کرتا تھاسب مجھے دیکھ کے کہتے تھے کہ لڑکا خوش ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books