aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "landscape"
ہو تو رہی ہے کوشش آرائش چمنلیکن چمن غریب میں اب کچھ رہا بھی ہے
باغباں ہے چار دن کی باغ عالم میں بہارپھول سب مرجھا گئے خالی بیاباں رہ گیا
آب کی تاثیر میں ہوں پیاس کی شدت میں ہوںابر کا سایہ ہوں لیکن دشت کی وسعت میں ہوں
کون لے گا شرار جاں کا حسابدشت امروز کے دفینوں سے
دریا دکھائی دیتا ہے ہر ایک ریگ زارشاید کہ ان دنوں مجھے شدت کی پیاس ہے
بے آب و بے گیاہ ہے یہ دل کا دشت بھیاک نہر آنسوؤں کی یہاں بھی بہائی جائے
ہے امتحان کون سا صحرائے زندگیاب تک جو تیرے خاک بسر نے نہیں دیا
کہاں بچ کر چلی اے فصل گل مجھ آبلہ پا سےمرے قدموں کی گل کاری بیاباں سے چمن تک ہے
ہے لالہ زار افق سے آگے ابھی جو دھندلا سا اک ستارہ ہے استعارہجو ہوگی تیرہ شبی میں روشن وہ کوئی زہرہ نہ مشتری ہے وہ شاعری ہے
دیکھ دشت یاد کا اعجاز دیکھمیں کہیں ہوں تو کہیں ہے عشق ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books