aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lease"
کیا قیامت ہے کہ دل جس کا نگر ہے محسنؔدل پہ اس کا بھی اجارہ نہیں دیکھا جاتا
بنام طاقت کوئی اشارہ نہیں چلے گااداس نسلوں پہ اب اجارہ نہیں چلے گا
غالبؔ ترا احوال سنا دیں گے ہم ان کووہ سن کے بلا لیں یہ اجارا نہیں کرتے
مرے حدود میں ہے میرے آس پاس کی دھندرہا یہ شہر تو اس کا نہیں اجارہ مجھے
ہمارا دل کسی جاگیر سے نہیں ارزاںہم اس کے سامنے مال و منال کیا رکھتے
یہ ہم جو اوروں کے دکھ کا ٹھیکا لیے ہوئے ہیںکسی نے اس کا مآل پوچھا تو کیا کہیں گے
تو بولے وہ کہ جسے چاہیں ہم پلائیں شرابخوشی ہماری ترا اس میں کیا اجارا ہے
جو چاہتا ہے وہ تسخیر کر لے دنیا کوکسی بھی شے پہ نہیں ہے یہاں اجارہ مرا
محبت کے دعوے ملے خاک میں سبوہ کہتے ہیں کیا ہے اجارہ تمہارا
مری آرزوئے دل کو نئی زندگی ملی ہےکہ ابھی ابھی بچے ہیں مرے خواب مرتے مرتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books