aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lunch"
دوڑ کر دفتر گئے بھاگے وہاں سے گھر گئےلنچ میں فرصت نہیں ہے لنچ کھانے کے لئے
میں کھڑا تکتا رہا دیدارؔ حسرت سے انہیںفیملی کو لنچ پہ جب مارواڑی لے گیا
ساتھ میں ہو لنچ تیرے ڈیسک اپنی ایک ہواس سے بڑھ کر کیا ملے گی سیلری اچھی بھلی
ناشتے پر جسے آزاد کیا ہے میں نےدوپہر کے لیے ارشاد کیا ہے میں نے
پھر ایک رات جاگ کے تنہا گزار دیپھر آج دن میں ایک بجے ناشتہ ہوا
میں رات کے آخری پہر سے یہ کہہ رہا ہوںکہ میز پر دوپہر کا کھانا لگا ہوا ہے
جلتا پھرتا ہوں میں دوپہروں میںجانے کیا چیز کھو گئی میری
پان کھایا ہے تو اس وقت بھی لازم ہے یہیایک بوسہ ہمیں دیجے لب_و_دندان کی خیر
رواج_مدرسہ ہے دوپہر کے وقت قیلولہیہاں شب زندہ_داری مائل_آرام ہے ساقی
بہت دیر سے کھانا کھایا تھا آجہمارے ہی گھر میں ولیمہ تھا آج
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books