aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "magistrate"
منصف شہر کی وحدت پہ نہ حرف آ جائےلوگ کہتے ہیں کہ ارباب جفا اور بھی ہیں
جب لہو بول پڑے اس کے گواہوں کے خلافقاضئ شہر کچھ اس باب میں ارشاد کرے
لوگوں نے ہم کو شہر کا قاضی بنا دیااس حادثے نے ہم کو نمازی بنا دیا
تجھے جو فیصلہ دینا ہے دے بھی مصنف وقتوہ مجھ پہ سارے ہی الزام دھر گیا کب کا
منصف وقت حقیقت ہے حقیقت ہے خداخوف لازم ہے بہر طور ہر اک حل کے لئے
منصف وقت آخرش تجھ کو بھی چپ سی لگ گئیمیرا سوال پوچھ کے ان کا جواب جان کے
مصنف وقت کا انصاف تو دیکھو لوگوکون مجرم ہے مگر کس کو سزا دیتے ہیں
منصف شہر کو دے کون سوالوں کے جواباب کسی شخص میں بھی جرأت گفتار نہیں
منصف شہر اس آواز سے ڈر جاتا ہےمیں جسے غوغۂ آواز سگاں کہتا ہوں
منصف وقت کی مغرور سماعت خاورؔگونگے مجرم سے صداقت کی نوا مانگے ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books