aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mar"
یہ خزاں کی زرد سی شال میں جو اداس پیڑ کے پاس ہےیہ تمہارے گھر کی بہار ہے اسے آنسوؤں سے ہرا کرو
اپنی دریائی پہ اترا نہ بہت اے دریاایک قطرہ ہی بہت ہے تری رسوائی کو
نگاہ اہل محبت میں دل ہے آئینہاس آئنے کو کبھی داغدار مت کرنا
زخم اور آئے لیک مری جاں خلش نہ جائےدل چیرئے جگر سے نہ پیکاں نکالئے
عداوتوں کی فضا کہہ رہی ہے رو رو کروطن کا چہرۂ روشن نہ داغدار کرو
مرے دل کے آئینے کو نہ شکستہ کر خداراکہ اداس ہو نہ جائے ترا حسن خودنمائی
ہے قید و بند سی حالت مری رہائی میںتو سوچتا ہوں خلل ڈال دوں خدائی میں
مارتا موجیں سمندر کا جلالکچھ ابھرتی ڈوبتی پرچھائیاں
ذات سے ایک جنگ جاری ہےاور یہ معرکہ زیادہ ہے
تاروں کو نقش_پائے_بشر کر رہے ہیں لوگکیا معرکہ حیات کا سر کر رہے ہیں لوگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books