aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mars"
ترے جمال نے زہرہ کو دور دکھلایاترے جلال سے مریخ کا زمانہ ہوا
مجھے تو خیر زمیں کی زباں نہیں آتیتمہیں مریخ کا قومی ترانہ آتا ہے
دونوں جولاں گاہ جنوں ہیں بستی کیا ویرانہ ہےاٹھ کے چلا جب کوئی بگولا دوڑ پڑا ویرانہ بھی
آنکھ سے ٹپکا جو آنسو وہ ستارا ہو گیامیرا دامن آج دامان ثریا ہو گیا
اس کو ہر آن ہر قدم ہر دماز ثریٰ سیر تا ثریا ہے
درکار ہے نجات غم روزگار سےمریخ چاہتے ہیں نہ زحل چاہتے ہیں لوگ
دیکھ عقد ثریا ہمیں انگور کی سوجھیکیوں بادہ کشاں ہم کو بھی کیا دور کی سوجھی
فصل بوئی جائے گی سنتے ہیں اب مریخ پردوریاں یوں بڑھ رہی ہیں کھیت سے کھلیان سے
سر زمینیں ہیں بہت روح کے پاتال میں بھیماہ و مریخ پہ آواز درا خوب سہی
دیتے ہیں اب صدا تجھے مریخ و ماہتابکیا کیا ہیں ان کی گود میں جا کر تلاش کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books