aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "math"
میں ریاضی کی طرح لگتا ہوں مشکل لیکنتھوڑی کوشش سے میں آسان بھی ہو جاتا ہوں
کب تک آخر بغیر سمجھے ہوئےفارمولے رٹا کرے کوئی
دھڑکن دھڑکن رقص کیا ہے عکس لیا ہےالبم یاد کی دیکھ سنورنا ہولے ہولے
جس کو دیکھا تھا میں نے مقتل میںشکل انجانی بھی ہے جانی ہے
مے_کدہ کے کام دل سے لیجئےخم کا خم پیمانہ کا پیمانہ ہے
جتنی نعمتیں ہوں_گی خوب ڈٹ کے کھائے_گاپھر ہمیں قناعت کا وہ سبق پڑھائے_گا
مجھے سوال گڑت کے سمجھ نہیں آتےترے فریب کے کیسے حساب رکھوں_گا
روپ مطلع کو دیا مقطع کاکتنی معکوس ہے یہ طرز_سخن
تم پلاؤ یہ کم غنیمت ہےمے نئی ہے تو سم غنیمت ہے
ہم تھے ایم اے پاس انٹریو میں پھر بھی رہ گئےمیٹرک لیکن منسٹر کا نواسا ہو گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books