aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maze"
یاد کے پھیر میں آ کر دل پر ایسی کاری چوٹ لگیدکھ میں سکھ ہے سکھ میں دکھ ہے بھید یہ نیارا بھول گیا
آثار ہیں سب کھوٹ کے امکان ہیں سب چوٹ کے گھر بند ہیں سب گوٹ کے اب ختم ہیں سب ٹوٹکےقسمت کا سب یہ پھیر ہے اندھیر ہے اندھیر ہے ایسے ہوئے ہیں بے اثر میں اور مری آوارگی
ورطۂ دریائے غم نے ایسے غوطے دے دیےڈوبنا پھر ڈوب کر مجھ کو ابھرنا آ گیا
نہ جانوں کیونکہ مٹے طعن بد عہدیتجھے کہ آئنہ بھی ورطۂ ملامت ہے
بس پھیر کے منہ خار قدم کھینچ رہے تھےدیکھا تو نہاں قافلۂ ہم سفراں ہے
جو لوگ بھول بھلیاں ہیں تلخؔ اب اپنینہیں وہ صرف اکیلے بہت اکیلے ہیں
لیا تھا جیسے اسی طرح پھیر بھی دیتےیہ کیا کہ پھینک دیا تم نے منہ سکوڑ کے دل
یہ شوق و رم کی بھول بھلیاں عجیب ہےنیرنگ رنگ ہے حرم دل کشائے قلب
میں دیر و حرم ہو کے ترے کوچے میں پہنچادو منزلوں کا پھیر بس اے یار پڑا ہے
پہنچ گئے سر منزل چلے جو چال نئیانہیں میں پھیر تھا دیکھی ہوئی جو راہیں تھیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books