aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "media"
میڈیا والوں نے ایسا کھیل کھیلا دھرم کاجن میں کل تک دوستی تھی آج دشمن ہو گئے
چینل پر خبریں تو دیکھیںخبروں کے چینل کو دیکھا
لوگوں سے اچھی تصویریں ہوتی ہیںجتنی چاہو اتنی باتیں ہوتی ہیں
کسی سے اپنی خبر ہم وصول کیا کرتےخود آئینوں کا بھی احساں قبول کیا کرتے
خبروں میں اسکینڈل ہیں تصویروں میں عریانی ہےیارو کچھ اخباروں والے ہیرا_پھیری کرتے ہیں
دیکھتے ہیں جسے آئینۂ_دل میں اکثروہی تصویر جو دنیا کو دکھانی پڑ جائے
ٹیلی_ویژن نوازتا ہے ابپہلے اخبار پر گزارا تھا
کھیل ہے اب ہر طرف تصویر کالفظ سارے بے_معانی ہو گئے
بند کر ٹی وی کی خبریں بے_خبرچل کوئی کالم سنا اخبار سے
مانا میری ان سے باتیں ہوتی ہیںلیکن تصویریں تصویریں ہوتی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books