aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "minister"
سونے کی گائے کی قسم اور رود نیل کیفرعون کی قسم تجھے ہامان کی قسم
اک شخص بادشاہ تو اک شخص ہے وزیرگویا نہیں ہیں دونوں ہماری قبیل سے
لوڈ شیڈنگ کی شکایت پہ دولتی مارےلوگ بجلی کے منسٹر کو گدھا کہتے ہیں
اک منسٹر نے سجائی محفل رقص و سرورناچنے والی کا بل قومی خزانے سے گیا
ذرا سا شور بغاوت اٹھا اور اس کے بعدوزیر تخت پہ بیٹھے تھے اور جیل میں ہم
امید ان سے کوئی لگانا ہی ہے فضولہر منتری کی سوچ ہے سرکار اس سے ہے
ہر اک فساد ضرورت ہے اب سیاست کیہر اک گھوٹالے کے پیچھے وزیر رہتے ہیں
خدا تم کو وزیر بجلی و پانی بنا دےتو پھر تم صارفین بجلی و پانی سے بچنا
میں اپنے پیادے سے تیرا وزیر ماروں گابہ غور دیکھ مری چال واردات سمجھ
ایک وزیر اعظم ہے اک بھائی وزیر اعلی ہےجمہوری دعوے داروں نے حق داروں کو مار دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books