aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "neutral"
نظریہ ایک سا نہیں رہتاعقل اور دل میں دشمنی ہے ابھی
ہے یہ نیرنگئ_خیال فقطکچھ بھی اچھا_برا نہیں ہوتا
تیرا انداز نرالا سب سےتیر تو ایک نشانے کیا کیا
ایسا انسان بھی غنیمت ہےجو بھلا بھی نہیں برا بھی نہیں
جو کسی پر نہ ہوا ہو وہ ستم ہو تو کہواب نرالا کوئی افسانۂ_غم ہو تو کہو
پسند نا_پسند کا کوئی بھی ضابطہ نہیںکبھی بھلا بھی ہے برا کبھی برا برا نہیں
سر کہیں ہاتھ کہیں پاؤں کہیںیہ نئی دھج ہے نرالا سونا
بستی میں کچھ لوگ نرالے اب بھی ہیںدیکھو خالی دامن والے اب بھی ہیں
تم پلاؤ یہ کم غنیمت ہےمے نئی ہے تو سم غنیمت ہے
آتے ہیں نظر سبھی ہنر_مندمیں ہی ایک صاف بے_ہنر ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books