aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "oven"
خواب دکھلائیں مگر خواب کی تعبیر نہ دیںبھاڑ میں ایسے خداؤں کی خدائی جائے
پیر پیمبر کو اب اور نہ زحمت دےچولہا چکی روٹی سبزی یا اللہ
آگ سے یاری مت کرناایسے دل کو بھاڑ میں ڈال
جلائے کیوں اگر اتنے ہی قیمتی تھے خطوطکریدتے ہو عبث راکھ اب انگیٹھی میں
تنور وقت کی حدت سے ڈر گئے ہم بھیمگر تپش میں تپے تو نکھر گئے ہم بھی
رضیؔ جی بھاڑ میں جائے محبتہمیں اب دل جلانا آ گیا ہے
روٹی توے پہ سہمی ہوئی دیکھتی رہیچولہا بھڑک اٹھا تھا مرا ہاتھ جل گیا
کہو اب کیا کروں دانا کہ جب یوںبرہ کے بھاڑ میں جا کر پڑا دل
رات گھنا جنگل اور میںایک چنا کیا پھوڑے بھاڑ
ہمارے سانس ہوں گے دکھ کا سالنہمارا دل جو چولہا بن رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books