aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "packet"
جادو کی پڑی پرچۂ ابیات تھا اس کامنہ تکیے غزل پڑھتے عجب سحر بیاں تھا
عید کا دن ہے گلے مل لیجےاختلافات ہٹا کر رکھیے
عشق خوباں نہیں ہے ایسی شےباندھ کر رکھئے جس کو پڑیا میں
یہ کیا تمہارے جی میں سمائی تمام راتگالوں پہ رکھ کے سوئے کلائی تمام رات
سب کے مطلب کے خواب تھے اس میںشب کے ہاتھوں میں ایک پڑیا تھی
وہ مٹی کا بدن ہے یا کوئی جادو کی پڑیا ہےاسی لمحے نہیں ہوتا جب اس کو پانے جاتے ہیں
محبت نے ہماری جان لی ہےاسے اب زہر کی پڑیا کہیں ہم
چھونے چلے ہو دنیا کو تم اک سایہ ہے ہاتھ نہ آئےجادو ہے یہ نیل کی پڑیا ہم جادو اور جادو لوگ
چھنالوں کی جاکٹ میں پاکٹ لگیںیہاں روئیں کرتی کو گر جائے پھٹ
جس کو دیکھو وہی پیکار میں الجھا ہوا ہےہر گریبان کسی تار میں الجھا ہوا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books