aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pilot"
ہے راہنما جبلت ان کیبے حس نہیں موسمی پرندے
اب جادۂ الفت میں جنوں راہنما ہےگم گشتہ منزل ہو وہ فرزانہ نہیں ہوں
ہر قدم دورئ منزل کی طرف لے کے گیاراستہ بھول گئے راہنما میرے بعد
جادۂ شوق میں جلتے ہیں دیے دور تلکاپنا ہر نقش قدم راہنما ہو جیسے
پرندے پہلی اڑانوں کے بعد لوٹ آئےلپک اٹھا کوئی احساس رائیگانی کا
اک پرندہ ابھی اڑان میں ہےتیر ہر شخص کی کمان میں ہے
آس جس کی جوان ہوتی ہےاس کی اونچی اڑان ہوتی ہے
جو ہوا پر سوار ہو صاحبکب وہ چلتا ہے ساتھ پیدل کے
اڑان بھرنے کی خواہش تو ہے ندیمؔ بہتوہ حوصلہ بھی نہیں ہے وہ بال_و_پر بھی نہیں
دام سے بچ نکلنے والے کاکام اونچی اڑان سے نکلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books