aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "popular"
ابھی تاریخ نامی ایک جادوگر کو آنا ہےجو زندہ شہر اور اجسام کو پتھر میں ڈھالے گا
یہ جو لڑتا جھگڑتا ہوں سب سےبچ رہا ہوں قبول عام سے میں
اس کے بیان سے ہوئے ہر دل عزیز ہمغم کو سمجھ رہے تھے چھپانے کی چیز ہم
نہ اٹھ تو گھر سے اگر چاہتا ہے ہوں مشہورنگیں جو بیٹھا ہے گڑ کر تو کیسا نامی ہے
مقبول عوام ہو گیا میںگویا کہ تمام ہو گیا میں
ان سے ملنے جلنے والے نامی شعرا ہیںاپنے بس کی بات نہیں ہے ایسا لگتا ہے
قیس و فرہاد کی تقلید ہے آشفتہ سریعاشقی عام ہوئی ایسے ہی نادانوں سے
کتنی مقبولیت ہوئی حاصلہو گئی ہے قبول عام غزل
شیریں دہنوں کی طرز گفتارمقبول انام ہو گئی ہے
معروفؔ سے یہ میں نے جو پوچھا کہ ان دنوںبتلا ترے گزرتے ہے اوقات کس طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books