aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "professor"
ٹھیک ہی کہتے ہوں_گے پھر توجب یہ پروفیسر کہتے ہیں
اٹھاتا ہی نہیں ہے فون جب سےعلی_گڑھ میں پروفیسر ہوا ہے
پنڈت جی ہم میں ان میں بھلا کیسے ہونے کےپوتھی کو اپنے کھولیے کچھ تو بچارئے
اب کہاں صبر_و_قرار_و_تاب_و_ہوشساتھ ہی اس کے ہوئے پیہم وداع
زندگی کتنی اچھی ٹیچر ہےزندگی بھر سبق سکھاتی ہے
کبھی افسر بھی بننا پڑتا ہےایک یہ بھی ہے نوکری صاحب
جب کلیجے میں تیر ہو پیوستنہ کراہے تو کیا کرے کوئی
کلاس میں بیٹھے گھنٹوں دیکھوں_گا اس کوٹیچر ٹوکے_گی تب کاپی کھولوں_گا
کل وہ جو پئے_شکار نکلاہر دل ہو امیدوار نکلا
یہی بس اکبرؔ کی التجا ہے جناب_باری میں یہ دعا ہےعلوم_و_حکمت کا درس ان کو پروفیسر دیں سمجھ خدا دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books