aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "propaganda"
تشہیر دل گرفتگئ حسن ہو گئیآنسو چھلک کے چشم پشیماں میں آ گئے
وہ کہا عدو سے ہے میں نے کیا کہ ہوئے ہیں آپ جو یوں خفایہ غضب یہ جھوٹ یہ افترا مرے سامنے تو بلائیے
ہر تلخ حقیقت کا اظہار بھی کرنا ہےدنیا میں محبت کا پرچار بھی کرنا ہے
کیسا یہ دور ہے کہ جھوٹوں کالفظ ہر اک دلیل ہوتے ہوئے
اک بات کا ہماری بتنگڑ بناتے ہوسو جھوٹ سچ کو اپنے چھپاتے ہو جب نہ تب
دل کی میں کرتا نہیں جھوٹی صلاحمال ہے سرکار کا جد چاہئے
یہ میلا پیرہن کردار کی کائی سے بہتر ہےبھلائی کے لئے اک جھوٹ سچائی سے بہتر ہے
سچ جو کام نہیں کر پایاجھوٹی خبر اڑا کر ہو_گا
جسے دنیا حقیقت کہہ رہی ہےوہ سچ پھیلا ہے اک جھوٹی خبر سے
جھوٹ سچ آپ تو الزام دیئے جاتے ہیںبات سنتے نہیں دشنام دیئے جاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books