aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "puncture"
ریاست جب بھی ڈہتی ہے نواسے دکھ اٹھاتے ہیںکہیں پنچر بناتے ہیں کہیں ٹانگہ چلاتے ہیں
میرا سینہ کوئی چھلنی بھی اگر کر دے تو کیامیں نے تو اب اپنے سینے کا سپر رکھا ہے نام
تری نظر نے اس انداز سے لگائی چوٹنشانہ دل کا لیا اور جگر پہ آئی چوٹ
دل پر لگا رہی ہے وہ نیچی نگاہ چوٹپھر چوٹ بھی وہ چوٹ جو ہے بے_پناہ چوٹ
زباں سے آہ کیا اف تک نہیں نکلیتو اب کے چوٹ کچھ گہری لگی ہے کیا
اب مجھے کیل سے لٹکنا ہےپینٹنگ سی بنا رہا ہے مجھے
کچھ تیر میرے سینے میں پیوست ہو گئےکچھ تیر میرے سینے سے باہر گزر گئے
پاؤں اپنا میرے سینہ پہ رکھ دیجے ایک باراک لات بھی تو ماریے حاتم کی گور پر
کٹ گیا بوند بوند میں پتھرچوٹ پتھر کی سہہ گیا پانی
پاؤں میں چوٹ آنے کے پیارے بہانے جانے دےپیش_رفت آگے ہمارے کب یہ عذر لنگ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books