aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rag"
رگ رگ ایک تصور ایک امنگ بھرےاک خوشبو پھولوں میں کیا کیا رنگ بھرے
اب رگ_و_جاں کو بچاؤں تو بچاؤں کیسےسانس چلتی ہے تو تلوار لگے ہے وہ بھی
رواں_دواں ہے رگ_سنگ میں لہو کی طرحوہ زندگی کا تلاطم جو بار بار اٹھا
لہو کی رینگتی رسی رگوں کو جکڑے جاتی ہےدبی جاتی ہے دھڑکن کی صدا آہستہ_آہستہ
لہو رگوں کا مسافت نچوڑ لیتی ہےمیں پھر بھی خود کو سفر_گیر کرتا رہتا ہوں
جو سرایت کر گیا بیتابؔ رگ رگ میں تریاس کی یادوں کو بھلانے کی یہ کاوش چھوڑ دے
رگیں سارے بدن کی ٹوٹتی محسوس ہوتی ہیںکچھ اتنے زور سے اس کا سراپا شور کرتا ہے
رگ رگ میں اب محشر برپا رہتا ہےدکھ تھا پہلے بھی کب تھوڑا کوزہ_گر
گرگ_و_سمند و موش_و_سگ چھانٹ کے ایک ایک رگپھرتے ہیں سب الگ الگ رہتے ہیں ایک کھال میں
اژدہا بن کے رگ_و_پے کو جکڑ لیتا ہےاتنا آسان نہیں غم سے رہا ہو جانا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books