aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rape"
قتل چوری آبرو ریزی خسارے کا بجٹآج کے اخبار میں اچھی خبر کوئی نہیں
بھیس بدلے ہوئے نہ ہو گوہرؔآپ کے در پہ جو بھکاری ہے
راہیؔ بے_وجہ رنجش خیر ہو بھی سکتا ہےاس گداز لمحے کو تم نے بھی سنبھالا ہو
وہ آنا کسی کا دل میں راغبؔاور صبر_و_قرار لوٹ جانا
یہ زینتیں بھی عجب ہیں یہ سادگی بھی عجبریا کے سارے ہنر جسم پر سجا رکھنا
ہمیں دھتکار کر رونے لگے_گایہ حرکت بھی پرانی ہے اسی کی
گزرے ہوئے دن کا استعارہیہ مولوی اور یہ بھکاری
آئنہ توڑ دے رہا کر دےبے_وفا اک یہی وفا کر دے
کاسۂ_جسم بنا بیٹھا ہے جب دیکھویہ فرحتؔ_احساس عجیب بھکاری ہے
دن بھکاری کی آرزو کی طرحرات کشکول جیسے سائل کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books