aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "roT"
اک جہنم ہے میرا سینہ بھیآرزو کب کی گل گئی ہوگی
ہو گئی اس گلے میں عمر تمامپاس شعلے کو خار و خس کا نہیں
لو گلے پڑے کانٹےکیوں گلوں کی خواہش کی
عشاق جاں نثاروں میں میں تو امام ہوںیہ کہہ کے میں جو اس کے گلے سے لپٹ گیا
تمام شہر میں ملے گلے ہزار رات سےمگر کہیں کسی جگہ دیا ملا نہیں ملا
یہ دیکھتے ہو جو کاسۂ سر غرور غفلت سے کل تھا مملویہی بدن ناز سے پلا تھا جو آج مٹی میں گل رہا ہے
خوبی کا اس کی بسکہ طلب گار ہو گیاگل باغ میں گلے کا مرے ہار ہو گیا
کیسے خوش رنگ ہوں خوش ذائقہ پھل ہوں لیکنوقت پر چکھے نہیں جائیں تو سڑ جاتے ہیں
گلے میں ڈالتا ہے ہجر باہیںاداسی میرے پاؤں چومتی ہے
کسی دن یہ سایہ بھی گل جانا ہے گریوں ہی دھوپ میں میں جو چلتا رہوں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books