aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sage"
جہاں غریب کو نان جویں نہیں ملتیوہاں حکیم کے درس خودی کو کیا کیجے
اصغرؔ صنم پرست سہی پھر کسی کو کیااہل حرم کو کاوش بے جا نہ چاہیئے
کرتا ہے ہمیں منع تو پیمانہ کشی سےپیمانہ تری عمر کا معمور ہو اے شیخ
فلک ان سے جو بڑھ کر بدچلن ہوتا تو کیا ہوتاجواں سے پیش رو پیر کہن ہوتا تو کیا ہوتا
میں نمازی میں ہی پنڈت رب خدا سب ایک ہےگھونٹ دو گردن بھلے تم مذہبی زنجیر سے
پوچھا جو میں حکیم سے علت کن فکاں ہے کونسوچ کے اس نے یہ کہا غیر خدا کوئی نہیں
دے رہا ہوں جلا شراروں کوخود کو موبد بنا رہا ہوں میں
وہ جو اپنی بے تکی باتوں سے ہی مشہور ہےاس کی باتیں سننے کو سب شہر کے عاقل گئے
نوجوانان چمن اس گل سے تھراتے ہیں یوںجس طرح کانپیں کسی پیر کہن کے ہاتھ پاؤں
چھین کر منہ سے غریبوں کے نوالے شمسیؔحاکم وقت نے کیا خوب مسیحائی کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books