aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sandal"
سروں پہ دھوپ تو پیروں میں آبلے پہنےہماری عمر کٹی ہے بھرم بچاتے ہوئے
تسمہ کھلا جیسے آزاد تلازمہ ہو واہایک پہن کے دوسرا جوتا ڈھونڈ رہا ہے
سڑک کا سرمئی دل بچھ رہا تھا پیروں میںوہ گل_نژاد کہیں سیر کو نکلتی تھی
پیر میں تمہارے یہ جوتیاں بھی ڈالیں_گےصبر تھوڑا سا کر لو انتخاب آئے_گا
صندل کا وہ گہوارہ جو نیلام ہوا ہےاک راج گھرانے کے ہٹیلے کے لیے تھا
یہ جسم کیا ہے کوئی پیرہن ادھار کا ہےیہیں سنبھال کے پہنا یہیں اتار چلے
ہر بدن کو اب یہاں ایسا گہن لگنے لگاجس کو دیکھو اب وہی بے_پیرہن لگنے لگا
یوں تو پہنے ہوئے پیراہن_خار آتا ہوںیہ بھی دیکھو کہ بسودائے_بہار آتا ہوں
صنم کے لب میں پان ہاتھوں میں مہندی پیر ہیں رنگیںکناری ہے دھنک ہے ہار ہے کیا کیا بہاریں ہیں
وہ عشق کی زنجیر جو کاٹے نہیں کٹتیپیروں میں وہ تیری ہی تو پہنائی ہوئی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books