aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "scheme"
وہ نالہ دل میں خس کے برابر جگہ نہ پائےجس نالہ سے شگاف پڑے آفتاب میں
یہ غزل اپنی مجھے جی سے پسند آتی ہے آپہے ردیف شعر میں غالبؔ ز بس تکرار دوست
ہے تجلی تری سامان وجودذرہ بے پرتو خورشید نہیں
مکافات عمل خود راستہ تجویز کرتی ہےخدا قوموں پہ اپنا فیصلہ جاری نہیں کرتا
اے چاند اس میں تیری بھی سازش ضرور ہےتارے کدھر گئے ہیں مرے آسمان کے
پار اترنے میں بھی اک صورت غرقابی ہےکشتئ خواب رہ موج پہ بہنا اچھا
لے چلی ہیں ساحل پر مجھ کو سرپھری موجیںجیسے یہ بھی طوفاں کی ہو کوئی نئی سازش
ہمیں تباہ کیا آب و گل کی سازش نےکہ ایک دوست ہمارا بھی آسمان میں ہے
کبھی وہ شعر و سخن کا شیدا کبھی وہ تحقیق کا دوانہوہ میری غزلوں کا حسن مطلع مرے مقالے کے باب جیسا
محصل نظم ثاقبؔ کا نہ پوچھوفقط لفظیں ہیں مطلب کچھ نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books