aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "school"
شکایت ہے مجھے یا رب خداوندان مکتب سےسبق شاہیں بچوں کو دے رہے ہیں خاک بازی کا
پڑھ نہیں سکتے تو شیطانی کریںآ گئے اسکول میں تو جائیں کیا
جب مے کدہ چھٹا تو پھر اب کیا جگہ کی قیدمسجد ہو مدرسہ ہو کوئی خانقاہ ہو
بھلے لگتے ہیں اسکولوں کی یونیفارم میں بچےکنول کے پھول سے جیسے بھرا تالاب رہتا ہے
شکر کرو تم اس بستی میں بھی اسکول کھلا ورنہمر جانے کے بعد کسی کا سپنا پورا ہوتا تھا
عقل کے مدرسے سے ہو عشق کے مے کدہ میں آجام فنا و بے خودی اب تو پیا جو ہو سو ہو
لیتا ہوں مکتب غم دل میں سبق ہنوزلیکن یہی کہ رفت گیا اور بود تھا
اٹھا میں مدرسہ و خانقاہ سے غم ناکنہ زندگی نہ محبت نہ معرفت نہ نگاہ
گلا تو گھونٹ دیا اہل مدرسہ نے تراکہاں سے آئے صدا لا الٰہ الا اللہ
کس کو معلوم ہے ہنگامۂ فردا کا مقاممسجد و مکتب و مے خانہ ہیں مدت سے خموش
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books