aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "second"
بیت گیا ساون کا مہینہ موسم نے نظریں بدلیںلیکن ان پیاسی آنکھوں سے اب تک آنسو بہتے ہیں
دامن شب کو اگر چاک بھی کر لیں تو کہاںنور میں ڈوبا ہوا صبح کا آنچل ملنا
گھٹاؤں کی آمد کو ساون ترستےفضاؤں میں بہکی بغاوت نہ ہوتی
گھائل پنچھی تیری کنج میں آن گرا ہےاس پنچھی کا دوسرا پھیرا پھر نہیں ہوگا
بس اتنے پر ہمیں سب لوگ دیوانہ سمجھتے ہیںکہ اس دنیا کو ہم اک دوسری دنیا سمجھتے ہیں
ہم بھی لے کو تیز کریں گے بوندوں کی بوچھار کے ساتھپہلا ساون جھولنے والو تم بھی پینگ بڑھا دینا
پتھروں میں آئنا موجود ہےیعنی مجھ میں دوسرا موجود ہے
کرم کی صورت اول تو جاں گداز نہ تھیکرم کا دوسرا پہلو دکھا کے مار دیا
پھولوں پہ برستی ہوں کبھی صورت شبنمبدلی ہوئی رت میں کبھی ساون کی جھڑی ہوں
دوسرا فیصلہ نہیں ہوتاعشق میں مشورہ نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books