aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "servant"
یہ ہے مے کدہ یہاں رند ہیں یہاں سب کا ساقی امام ہےیہ حرم نہیں ہے اے شیخ جی یہاں پارسائی حرام ہے
غالبؔ وظیفہ خوار ہو دو شاہ کو دعاوہ دن گئے کہ کہتے تھے نوکر نہیں ہوں میں
چاند ستارے قید ہیں سارے وقت کے بندی خانے میںلیکن میں آزاد ہوں ساقی چھوٹے سے پیمانے میں
قسم جو کھائیے تو طالع زلیخا کیعزیز مصر کا بھی صاحب اک غلام لیا
غیر کو یا رب وہ کیونکر منع گستاخی کرےگر حیا بھی اس کو آتی ہے تو شرما جائے ہے
جائزہ دل کا اگر لو تو وفا سے خالیشکل دیکھو تو نمک خوار نظر آتے ہیں
ہمارا نام بھی لکھ لو جو ہے قلم جاریقدیم آپ کے خدمت گزار ہم بھی ہیں
کوئی میرا امام تھا ہی نہیںمیں کسی کا غلام تھا ہی نہیں
جو مشتری ہے بندہ ہے اس خوش جمال کایوسف بنے غلام خریدار کے لیے
لگا ہوں میں طلبؔ اس سچ کو جھٹلانے میں برسوں سےمیں کل آقا تھا جس کا اب مرے بیٹے کی داسی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books