aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "session"
وسیمؔ صبح کی تنہائی سفر سوچومشاعرہ تو چلو رات بھر کا ہو جائے
میں تھا کسی کی یاد تھی جام شراب تھایہ وہ نشست تھی جو سحر تک جمی رہی
تجارتوں کی سیاستیں اب ادب کی خدمت گزاریوں میں لگی ہوئی ہیںجو جی رہا ہے جو گا رہا ہے مشاعرہ ہے جو مر رہی ہے وہ شاعری ہے
بیوی کی ایک چپ سے ہے گھر کی فضا بجھی بجھیجیسے کوئی مشاعرہ میرے کلام کے بغیر
کیا میں نے مجرا تو جھنجھلا کے بولاکہاں کا مرا جان پہچان نکلا
کوئی نظر نہ پڑ سکے مجھ حال مست پربیٹھا ہوا ہوں اس لیے پچھلی نشست پر
چاک پر کوزہ گری کے بعد اس خطاط نےہاتھ کی الجھی لکیروں پر لکھا میرا نصیب
اک اجلاس تھا دیوانوں کا جس کی یہ روداد بنی!صدیوں سے بیمار ہے دنیا اور مسیحا نیند میں ہے
وہ کون اردو کا شیدا ہے شہر میں ثانیؔسبق سکھا گیا کل کا مشاعرہ مجھ کو
دنیا مشاعرہ ہے سو زخموں کی داد ہوہم آئے چند شعر سنائے نکل گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books