aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sin"
اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دندیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
مجھ کو تہذیب کے برزخ کا بنایا وارثجرم یہ بھی مرے اجداد کے سر جائے گا
بہت کترا رہے ہو مغبچوں سےگناہ ترک بادہ کر لیا کیا
یہاں ایک بچے کے خون سے جو لکھا ہوا ہے اسے پڑھیںترا کیرتن ابھی پاپ ہے ابھی میرا سجدہ حرام ہے
یہ چند لمحوں کی بے اختیاریاں ہیں وسیمؔگنہ سے رشتہ بہت دیر رہ نہیں سکتا
یہ پاپ ہے کیا یہ پنّہ ہے کیا ریتوں پر دھرم کی مہریں ہیںہر یگ میں بدلتے دھرموں کو کیسے آدرش بناؤ گے
رچا ہوا ہے بدن میں ابھی سرور گناہابھی تو خوف نہیں آئے گا سزا سے مجھے
عاشقو حسن جفاکار کا شکوہ ہے گناہتم خبردار خبردار نہ ایسا کرنا
عجز گناہ کے دم تک ہیں عصمت کامل کے جلوےپستی ہے تو بلندی ہے راز بلندی پستی ہے
کیا وہ بھی بے گنہ کش و حق ناشناس ہیںمانا کہ تم بشر نہیں خورشید و ماہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books