aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sip"
اے شوق وہی مے پی اے ہوش ذرا سو جامہمان نظر اس دم اک برق تجلی ہے
تم آنکھ موند کے پی جاؤ زندگی قیصرؔکہ ایک گھونٹ میں ممکن ہے بد مزہ نہ لگے
ساقیا ایک نظر جام سے پہلے پہلےہم کو جانا ہے کہیں شام سے پہلے پہلے
ایک پل بھی کبھی ہو جاتا ہے صدیوں جیسادیر کیا کرنا یہاں ہاتھ بڑھا جام اٹھا
منہ چوم لے کوئی اس ادا پہسرکا کے ذرا نقاب پی لی
گرا ہے ٹوٹ کر شاید مری تقدیر کا تاراکوئی آواز آئی تھی شکست جام سے پہلے
یہ مرے یار کی آنکھوں میں رہا کرتی تھیپوچھئے کچھ نہ ہوئی دوستی مے سے کیسے
سامنے رکھ کے چائے کی پیالیچسکی چسکی تری کمی چکھی
مے کشی کے بھی کچھ آداب برتنا سیکھوہاتھ میں اپنے اگر جام لیا ہے تم نے
کہاں کی توبہ کیسا اتقا عہد جوانی میںاگر سمجھو تو آؤ تم بھی چکھو ہم بھی پیتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books