aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "suit"
میں مشکل میں تمہارے کام آؤں یا نہ آؤںمجھے آواز دے لینا تمہیں اچھا لگے گا
کچھ تو ترے موسم ہی مجھے راس کم آئےاور کچھ مری مٹی میں بغاوت بھی بہت تھی
رنگ کیسا ہو یہ سوچو گے تو یاد آؤں گاجب نیا سوٹ خریدو گے تو یاد آؤں گا
احکام ترے حق ہیں مگر اپنے مفسرتاویل سے قرآں کو بنا سکتے ہیں پازند
اپنے معنی کو بدلنا تو مجھے آتا ہےان کے لفظوں کو بدلنا نہیں آتا ہے مجھے
ٹھوکریں کھا کے سنبھلنا نہیں آتا ہے مجھےچل مرے ساتھ کہ چلنا نہیں آتا ہے مجھے
تو غنی ہے مگر اتنی ہیں شرائط تیریوہ محبت جو ہمیں راس نہ آئی لے لے
ہم ہجر کے ماروں کو کہیں چین کہاں ہےموسم نہیں جچتا ہمیں اک آن کہیں کا
سنتا ہوں کہ تجھ کو بھی زمانے سے گلہ ہےمجھ کو بھی یہ دنیا نہیں راس آئی ادھر آ
اس نے بھی کم وقت لگایا آج اپنی تیاری میںمیں بھی میچ نہیں کر پایا ٹائی اس کے سوٹ کے ساتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books