aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sunday"
دنیا میں سدا چلتی ہے چاہت کی حکومتآ جاؤ منا لیں گے ہم اتوار کسی دن
مشکل سے آتا ہے اور اڑ جاتا ہےاس ہفتے اتوار چھپا کر رکھنا تم
نظر ان سے یہ سنڈے کو باغیچے میں ملی ایسیکہ اب ہفتے کے ہر دن کو مجھے اتوار کرنا ہے
آج ملنا ہے کہا پیر کو اس نے کاشفؔمیں نے رپلائی کیا جان یہ اتوار نہیں
یہ سچ ہے وہ ہر ہفتے ہی آتا ہےسب کی قسمت میں اتوار نہیں ہوتا
شکوے دور کیے جا سکتے ہیں یاروں سےاس سنڈے کو فون گھمایا جا سکتا ہے
چھ دنوں کے تھکے ہوئے نوکرپاکے اتوار رقص کرتے ہیں
چھٹی لے لی ہے تمہارے واسطےکون دیکھے راستہ اتوار کا
عشق کرنا ہے تو چھٹی نہیں کرنی کوئیعشق میں ایک بھی اتوار نہیں ہے بھائی
جب بھی دیکھو نہانا دھونا ان کا رہتا ہے چالوسنڈے منڈے جمعہ ہفتہ یہ معلوم نہ وہ معلوم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books