aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taj"
جسے تاج کہتا ہے یہ جہاںوہ حقیقتاً تو مزار ہے
آرزو کا عزیزؔ تاج_محلزندگی کی تباہیاں توبہ
تاجؔ ہے بندہ ترا حسن_ازلکیا بھلا اس سے بھی پردہ چاہئے
میں نے کی تاج_محل کی تعمیرکون ہے شاہ_جہاں رہنے دو
تاجؔ اس سے مرا تعلق کیامیرے سر کی قسم جو کھاتا ہے
خوابوں میں حسیں تاج_محل کرتا ہے تعمیراپنے لئے اک گھر جو بنا بھی نہیں سکتا
پھول کا زیور تاج_محلروپ کا ساگر تاج_محل
میرے لئے تعمیر کرو کیوں تاج_محلمیرے لئے اک کاشانے کی بات کرو
تاج_محل کو مرمریں جسم کی اک غزل کہوںاپنی غزل کو نور کا اڑتا ہوا محل کہوں
تاج_محل کی زینت بھی ہے خوب مگرتاج سے پیارا ایک نظارہ وہ لڑکی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books